وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

چناب ریل پل پر ترنگا  شان سے لہرا رہا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 06 JUN 2025 2:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالیشان چناب ریل پل پر ترنگے کے لہرانے کو قومی فخر کا ایک عظیم لمحہ قرار دیا  ہے اور  اسے نہایت ہی دشوار گزار علاقوں میں مستقبل کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے سلسلے میں بھارت کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کا ثبوت قرار دیا ۔

وزیر اعظم نے ‘ ایکس ’ پر ایک پوسٹ میں کہا:

‘‘ چناب ریل پل پر ترنگا شان سے  لہرا رہا ہے!

یہ ایک زبردست فخر کے لمحے کا احساس  ہے کہ یہ پل حوصلے اور عملدرآمد کا خوبصورت امتزاج ہے، جو بھارت کی اس بڑھتی ہوئی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ مشکل ترین علاقوں میں بھی جدید بنیادی ڈھانچہ تعمیر کر سکتا ہے۔ ’’

.................. . ............................................. . ......................

( ش ح ۔ م ش ۔ ع ا )

U. No. 1520


(Release ID: 2134520)