وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

خارجہ سکریٹری جناب وکرم مصری کا واشنگٹن ڈی سی، امریکہ کا دورہ (27 تا 29 مئی 2025)

Posted On: 26 MAY 2025 6:58PM by PIB Delhi

خارجہ سکریٹری جناب وکرم مصری 27 سے 29 مئی 2025 تک واشنگٹن، ڈی سی، امریکہ کا دورہ کریں گے اور امریکی انتظامیہ کے سینیئر عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ یہ دورہ فروری 2025 میں وزیر اعظم کے امریکہ کے دورے کے بعد ہونے والا ایک فالو اپ دورہ ہے، جب دونوں فریقوں نے نے 21ویں صدی کے لیے انڈیا-یو ایس کامپیکٹ (ملٹری پارٹنرشپ، اضافہ شدہ کامرس و ٹیکنالوجی کے لیے مواقع کو بڑھاوا دینا) کا آغاز کیا تھا۔

********

ش ح۔ ف ش ع

U: 1119


(Release ID: 2131440)