وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم  نے مسٹر جو بائیڈ ن کی جلد اور مکمل صحتیابی کی دعا کی

Posted On: 19 MAY 2025 2:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق امریکی صدر مسٹر جو بائیڈن کی ناسازی طبیعت پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے  دعا کی ہے۔جناب نریندرمودی نے مزید کہا ‘‘ہماری ہمدردیاں ڈاکٹر جل بائیڈن اور خاندان کے ساتھ ہیں’’۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ میں کہا؛

‘‘ جو بائیڈن کی  ناسازی طبیعت کی خبر سن کر بہت تشویش ہوئی۔ ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے  اپنی نیک تمناؤں کا اظہارکرتا ہوں۔ ہماری ہمدردیاں ڈاکٹر جل بائیڈن اور خاندان کے ساتھ ہیں۔’’

************

ش ح۔ مش ع۔ اش ق  

 (U: 896)


(Release ID: 2129597)