وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے بسوا جینتی پر جگد گرو بسویشورا کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 30 APR 2025 8:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بسوا جینتی کے مبارک موقع پر جگد گرو بسویشورا کی حکمت اور پائیدار وراثت کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ 12ویں صدی کے فلسفی اور سماجی مصلح کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نےسوشل نیٹ ورک  ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں کہا:

’’بسوا جینتی کے مبارک موقع پر، ہم جگدگورو بسویشورا کی حکمت کو یاد کرتے ہیں۔ سماج کے لیے ان کا وژن اور پسماندہ لوگوں کی فلاح  کے لیے ان کی انتھک کوششوں سے ہمیں رہنمائی حاصل ہوتی رہتی  ہے۔‘‘

******

ش ح۔م ش ع۔ ج ا

 (U: 378)


(Release ID: 2125360) Visitor Counter : 15