وزیراعظم کا دفتر
دنیا پوپ فرانسس کی معاشرے کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی: وزیر اعظم
Posted On:
26 APR 2025 1:00PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ صدر جمہوریہ نے ہندوستان کے لوگوں کی طرف سے عزت مآب پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا، "دنیا پوپ فرانسس کی معاشرے کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔"
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"صدر نے ہندوستان کے لوگوں کی طرف سے عزت مآب پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پوپ فرانسس کی معاشرے کے لیے خدمات کو دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی۔"
*****
ش ح۔ح ن۔س ا
U.No:273
(Release ID: 2124518)
Visitor Counter : 16