وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پرکاش پرب کے موقع پر شری گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
18 APR 2025 12:26PM by PIB Delhi
وزیراعظم نے آج پرکاش پرب کے موقع پر شری گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ شری گرو تیغ بہادر کی زندگی جرات اور ہمدردانہ خدمت کی علامت ہے جو ناانصافی کے خلاف لڑنے میں غیر متزلزل تھے۔
انھوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
’’شری گرو تیغ بہادر جی کے مبارک پرکاش پرب کے موقع پر میں اپنی سرزمین کے سب سے بڑے روحانی مشعل برداروں میں سے ایک کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی زندگی جرات اور ہمدردانہ خدمت کی علامت ہے۔ وہ ناانصافی کے خلاف لڑنے میں غیر متزلزل تھے۔ خدا کرے کہ ان کی تعلیمات ہم سب کو ایک ایسے معاشرے کی تعمیر میں ترغیب دیتی رہیں جس کا انھوں نے تصور کیا تھا۔‘‘
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 21
(Release ID: 2122664)
Visitor Counter : 18
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada