وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوراتری میں ماں درگا کی پوجا سے عقیدت مندوں کی زندگی میں پیدا ہونے والی نئی توانائی اور عزم کو اجاگر کیا

Posted On: 03 APR 2025 6:57AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے آج نوراتری میں ماں درگا کی پوجا سے عقد ت مندوں کی زندگیوں میں پیدا ہونے والی نئی توانائی اور عزم کو اجاگر کیا۔ انہوں نے محترمہ انورادھا پوڈوال کا ایک بھجن بھی شیئر کیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’ماں درگا کا آشیرواد بھکتوں کی زندگی میں نئی توانائی اور نیا عزم لے کر آتا ہے۔ انورادھا پوڈوال جی کا یہ دیوی بھجن آپ کو بھکتی کےجذبےسے بھردے گا۔ ‘‘

*************

(ش ح ۔ک ح۔ع ن(

U. No. 9397


(Release ID: 2118130) Visitor Counter : 14