وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شہید دیوس پر بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 MAR 2025 9:04AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہید دیوس کے موقع پر عظیم مجاہدین آزادی  بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو قوم کے لیے ان کی عظیم قربانی  کے لیے  خراجِ عقیدت پیش کیا ۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آج ہمارا ملک بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کی عظیم قربانی کو یادکررہا ہے ۔  آزادی اور انصاف کے لئے ان کی بے خوف جدوجہد ہم سب کو ہمیشہ ترغیب دیتی رہے گی۔‘‘

********

ش ح ۔   ف ا ۔  م  ص

 (U :   8733  )


(Release ID: 2114153) Visitor Counter : 34