وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے خواتین کے عالمی دن پر خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا
Posted On:
08 MAR 2025 10:36AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن پر ناری شکتی کوسلام کیا ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری حکومت نے ہمیشہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کام کیا ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ "آج، وعدے کے مطابق، میری سوشل میڈیا پراپرٹی ان خواتین کے ہاتھوں میں ہوں گی جو مختلف شعبوں میں اپنی شناخت بنا رہی ہیں۔"
وزیر اعظم نے ایکس پر شیئر کیا۔
"ہم خواتین کے دن پر اپنی ناری شکتی کو سلام کرتے ہیں! ہماری حکومت نے ہمیشہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کام کیا ہے، جس کی عکاسی ہماری اسکیموں اور پروگراموں میں ہوتی ہے۔ آج، وعدے کے مطابق، میری سوشل میڈیا پراپرٹی ان خواتین کےہاتھوں میں ہوں گی جو مختلف شعبوں میں اپنی شناخت بنا رہی ہیں!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ خ م(
7975
(Release ID: 2109360)
Visitor Counter : 41
Read this release in:
Khasi
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam