وزیراعظم کا دفتر
بھارت ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر، مصنوعی ذہانت، سیمی کنڈکٹر اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پر توجہ کے ساتھ اپنے ڈیجیٹل مستقبل کو تشکیل دے رہا ہے: وزیر اعظم
Posted On:
06 MAR 2025 4:12PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھارت ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر ، مصنوعی ذہانت ، سیمی کنڈکٹر اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پر توجہ کے ساتھ اپنے ڈیجیٹل مستقبل کو تشکیل دے رہا ہے۔ مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کے تحریر کردہ مضمون کو پڑھنے کی اپیل کرتے ہوئے وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’مرکزی وزیر جناب @AshwiniVaishnaw نے تفصیل سے روشنی ڈالی ہے کہ ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر (ڈی پی آئی)، مصنوعی ذہانت، سیمی کنڈکٹر اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ پر مضبوط توجہ مرکوز کرتے ہوئے بھارت اپنے ڈیجیٹل مستقبل کو کس طرح تشکیل دے رہا ہے ۔ پڑھیے!‘‘
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 7910
(Release ID: 2108839)
Visitor Counter : 24
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Nepali
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam