وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جنگلی حیات کے عالمی دن کے موقع پر ہمارے سیارے کی ناقابل یقین حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 MAR 2025 8:37AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جنگلی حیات کے عالمی دن کے موقع پر ہمارے سیارے کی ناقابل یقین حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا:
’’آج، #جنگلی حیات کےعالمی دن پر، آئیے اپنے سیارے کی ناقابل یقین حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کریں۔ ہر نوع ایک اہم کردار ادا کرتی ہے — آئیے آنے والی نسلوں کے لیے ان کے مستقبل کی حفاظت کریں!
ہمیں جنگلی حیات کے تحفظ میں ہندوستان کے تعاون پر بھی فخر ہے۔’’
******************
ش ح-ا م ۔ر ب
U No.7743
(ریلیز آئی ڈی: 2107666)
وزیٹر کاؤنٹر : 71
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam