وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے قومی یوم سائنس کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 28 FEB 2025 10:00AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی یوم سائنس کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے ایکس  پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘سائنس کے تئیں  پرجوش افراد ، خاص طور پر ہمارے نوجوان اختراع کاروں کو قومی یوم سائنس پر مبارکباد ۔  آئیے سائنس اور اختراع کو مقبول بناتے رہیں اور وکست بھارت کی تعمیر کے لیے سائنس کا فائدہ اٹھاتے رہیں ۔

اس ماہ کے #MannKiBaat  (من کی بات )کے دوران ‘ایک دن بطور سائنسدان’ کے بارے میں بات کی تھی... جہاں نوجوان کسی نہ کسی سائنسی سرگرمی میں حصہ لیتے ہیں ۔

********

ش ح۔ش آ۔م ش

 (U: 7641)


(Release ID: 2106805) Visitor Counter : 24