وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہم بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور تاریخی شراکت داری کو گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعظم

Posted On: 21 FEB 2025 7:16PM by PIB Delhi

بھوٹان کے وزیر اعظم، عزت مآب شیرنگ توبگے کےسؤل لیڈرشپ کانکلیو میں کیے گئے خطاب کو سراہتے ہوئے، جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور تاریخی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ہم پُرعزم ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

 "ایک بار پھر اپنے دوست وزیر اعظم شیرنگ توبگے سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی۔ @LeadWithSOUL لیڈرشپ کانکلیو میں ان کے خطاب کو سراہتا ہوں۔ ہم بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور تاریخی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

@tsheringtobgay"

*******

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

 (U :    7448 )


(Release ID: 2105387) Visitor Counter : 20