وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے 2019 کے پلوامہ  دہشت گردانہ حملے کے  جانباز شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 14 FEB 2025 8:52AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2019 کے  پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے  جانباز شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’ان  جانباز شہیدوں کو خراج عقیدت  جنھیں ہم نے 2019 میں پلوامہ میں  کھو دیے تھے ۔  آنے والی نسلیں ان کی قربانی اور قوم کے لیے ان کی غیر متزلزل  عزم کو کبھی نہیں بھولیں گی‘‘ ۔

***********

) ش ح – م ش   -ش ب ن   )

U.No. 6695


(Release ID: 2103077) Visitor Counter : 30