وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تھائی پوسم پر سب کو وزیر اعظم کی مبارکباد

Posted On: 11 FEB 2025 1:14PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھائی پوسم کے موقع پر سب کو مبارکباد دی۔

جناب مودی نے پیغام میں کہا، "بھگوان مروگن کا فضل ہماری طاقت، خوشحالی اور حکمت کے ساتھ رہنمائی کرے۔ اس مقدس موقع پر، میں سب کے لیے خوشی، اچھی صحت اور کامیابی کی دعا کرتا ہوں"۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

"سب کو تھائی پوسم کی خوشیوں کی ڈھیروں مبارکباد!

بھگوان موروگن کا فضل ہماری طاقت، خوشحالی اور حکمت کے ساتھ رہنمائی کرے۔ اس مقدس موقع پر، میں سب کے لیے خوشی، اچھی صحت اور کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

دعا ہے کہ یہ دن ہماری زندگیوں میں بھی امن اور مثبتیت لائے!

ویترویل مورگنوکو اروگرا!

*****

ش ح۔ع و۔ م ق ا۔

U NO:6404


(Release ID: 2101675) Visitor Counter : 22