وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر میگھالیہ کے لوگوں کو مبارکباد دی
Posted On:
21 JAN 2025 8:44AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر آج میگھالیہ کے عوام کو مبارکباد دی۔
انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
’’میگھالیہ کوریاست کا درجہ ملنے کے دن کےموقع پر، میں ریاست کے لوگوں کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میگھالیہ کو اس کی قدرتی خوبصورتی اور لوگوں کی فطرت میں محنت کے لیے سراہا جاتا ہے۔ آنے والے دنوں میں ریاست کی مسلسل ترقی کے لیے دعاگو ہوں۔‘‘
***********
ش ح – ف ا – م ش
U. No.5441
(Release ID: 2094686)
Visitor Counter : 16
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam