وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم انٹرن شپ اسکیم کے لیے مضبوط حمایت دیکھنا حوصلہ افزائی کا باعث ہے : وزیر اعظم

Posted On: 17 JAN 2025 11:18PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ایم انٹرن شپ اسکیم کے لیے مضبوط حمایت دیکھنا حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔

نمو ایپ پر بزنس اسٹینڈرڈ کی ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"پی ایم انٹرنشپ اسکیم کے لئے مضبوط حمایت دیکھنا حوصلہ افزائی کا باعث  ہے۔ یہ ہمارے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور مستقبل کے لیے تیار افرادی قوت کی تعمیر کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔

https://www.business-standard.com/industry/news/companies-to-absorb-10-interns-under-pm-internship-scheme-teamlease-study-125011601139_1.html

نمو ایپ کے ذریعے"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض۔ ن م  (

5351


(Release ID: 2093976) Visitor Counter : 21