وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وکست بھارت نوجوان قائدین مکاملے کا مقصد وکست بھارت کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نوجوان اذہان کی توانائی، خلاقیت اور قیادت کو سمت عطا کرنا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 11 JAN 2025 2:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی نوجوان میلہ 2025 اور وکست بھارت نوجوان قائدین مکالمے کے موضوع پر مرکزی وزیر رکشا کھڈسے کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا ہے۔

وکست بھارت نوجوان قائدین مکالمے کے بارے میں مرکزی وزیر رکشا کھڈسے کی ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم کے دفتر نے پوسٹ کیا:

’’مرکزی وزیر رکشا کھڈسے جی @khadseraksha  رقمطراز ہیں کہ  وکست بھارت نوجوان قائدین مکالمہ ملک کی ترقی کے سفر میں ملک کے نوجوانوں کی شمولیت  کے لیے ایک منفرد پہل قدمی ہے۔ اس پروگرام کا مقصد وکست بھارت کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نوجوان اذہان کی توانائی، خلاقیت اور قیادت کو سمت عطا کرنا ہے ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5104


(Release ID: 2092087) Visitor Counter : 29