وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ ہماری نوجوان طاقت، ان کے خوابوں، مہارتوں اور خواہشات کا جشن مناتا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 10 JAN 2025 7:24PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ’وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ‘ ہماری یووا شکتی، ان کے خوابوں، مہارتوں اور خواہشات کا جشن مناتا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ وہ 12 جنوری 2025 کو نوجوان ذہنوں کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں۔

مرکزی وزیر، ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے وِکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ کے بارے میں X پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے لکھا؛

”وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ ہماری یووا شکتی، ان کے خوابوں، مہارتوں اور خواہشات کا جشن مناتا ہے۔ میں 12 تاریخ کو ان کے ساتھ بات چیت کا منتظر ہوں!“

”ہم پرعزم ہیں کہ ہمارے زیادہ سے زیادہ نوجوان ساتھی ملک کی تعمیر نو کی قیادت کریں۔ ’وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ‘ اس سے جڑی ایک اہم پہل ہے جس کے لیے نوجوانوں کا جوش قابل دید ہے۔ میں بھی آپ سے بات چیت کرنے کے لیے بہت بے تاب ہوں!“

*************

ش ح۔ ف ش ع

U: 5087


(Release ID: 2091942) Visitor Counter : 24