وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نامور گلوکار جناب پی جے چندرن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 10 JAN 2025 9:39AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نامور گلوکار جناب پی جے چندرن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مختلف زبانوں میں ان کی روحانی پیش کش آنے والی نسلوں تک دلوں کو چھوتی رہے گی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

 جناب پی جےچندرن جی دلکش آواز کے دھنی تھے ،جس نے جذبات کی ایک وسیع رینج کا اظہار کیا۔ مختلف زبانوں میں ان کی روح کو سکون بخشنے والی پیشکش  آنے والی نسلوں تک دلوں کو چھوتی رہیں گی۔ ان کے جانے سے دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے ساتھ میری گہری تعزیت۔

 

********************

 

ش ح۔ م ع ن۔ع ن

U No.5050


(Release ID: 2091687) Visitor Counter : 20