وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم كا پنجاب کے بھٹنڈہ میں بس حادثے میں جانوں کے زیاں پر اظہارِ تعزیت
وزیر اعظم كا پی ایم این آر ایف کی طرف سے ایکس گریشیا کا اعلان
Posted On:
27 DEC 2024 7:31PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب کے بھٹنڈہ میں بس حادثے میں جانی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف كی طرف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزارروپے کے ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔
ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر كی طرف سے پوسٹ میں كہا گیا ہے كہ:
"پنجاب کے بھٹنڈہ میں بس حادثے میں جانوں کے نقصان پر غمزدہ ہوں۔ اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے تعزیت۔ زخمیوں کو جلد صحت یابی كی تمنا۔
ایکس گریشیا پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ 50,000: پی ایم ایٹ نریندر مودی"
*****
U.No:4637
ش ح۔ع س۔س ا
(Release ID: 2088489)
Visitor Counter : 20
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam