وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے   ریاست کے یومِ تاسیس  پر ناگالینڈ کے عوام کومبارکباد پیش کی۔

Posted On: 01 DEC 2024 12:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناگالینڈ کے عوام کو ان کے یومِ تاسیس پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ ناگا ثقافت اپنی فرض شناسی اور ہمدردی کے جذبے کے لیے مشہور ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر لکھا:

’’ناگالینڈ کے یومِ تاسیس پر یہاں کے عوام کو دلی مبارکباد۔ ناگالینڈ اپنی شاندار ثقافت اور ریاست کے عوام کی عمدہ فطرت کے لیے وسیع پیمانے پر قابل تعریف ہے۔ ناگا ثقافت اپنی فرض شناسی اور ہمدردی کے جذبے کے لیے جانی جاتی ہے۔ ناگالینڈ کی مسلسل ترقی کے لیے دعاگو ہوں۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔  ول

Uno-3245

 


(Release ID: 2079507) Visitor Counter : 22