وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سرحدی سلامتی دستے  کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباددی

Posted On: 01 DEC 2024 8:52AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سرحدی سلامتی دستے کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی۔ انہوں نے شجاعت، جانثاری اور غیر معمولی خدمت کے مظہر اور دفاع کے ایک اہم محاذ کے طور پر کھڑے ہونے کے لیے بی ایس ایف کی ستائش کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’سرحدی سلامتی دستے کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد! بی ایس ایف شجاعت، جانثاری اور غیر معمولی خدمت کا مظہر اور دفاع کے ایک اہم محاذ کے طور پر کھڑا ہے۔ ان کی چوکسی اور شجاعت ہمارے ملک کی سلامتی و تحفظ میں معاون  و مددگار ہیں۔

@BSF_India ‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن-ر ا)

U.No:3243


(Release ID: 2079487) Visitor Counter : 22