وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے انفینٹری ڈے کے موقع پر تمام رینکوں اور معمر فوجیوں کے بے مثال جذبے اور حوصلے کو سلام کیا
Posted On:
27 OCT 2024 9:07AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انفینٹری ڈے کے موقع پر پیادہ فوج کی تمام رینکوں اور معمر فوجیوں کے بے مثال جذبے اور حوصلے کی ستائش کی۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’انفینٹری ڈے کے موقع پر ہم پیادہ فوج کی تمام رینکوں اور معمر فوجیوں کے بے مثال جذبے اور حوصلے کی ستائش کرتے ہیں جو بغیر تھکے ہماری حفاظت کرتے ہیں۔ وہ کسی بھی طرح کے مشکل حالات میں ہمیشہ ثابت قدم رہتے ہیں اور ہمارے ملک کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بناتے ہیں۔ پیادہ فوج طاقت، شجاعت اور فرض کے جذبے کا پیکر ہے، جو ہر بھارتی کو ترغیب فراہم کرتی ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No: 1793
(Release ID: 2068595)
Visitor Counter : 64
Read this release in:
Odia
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam