وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں منعقدہ وجئے دشمی پروگرام میں شرکت کی
प्रविष्टि तिथि:
12 OCT 2024 7:55PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں منعقدہ وجئے دشمی پروگرام میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’دہلی میں منعقدہ وجئے دشمی پروگرام میں شرکت کی۔ ہماری دارالحکومت اپنی شاندار رام لیلا روایات کے لیے جانی جاتی ہے۔ یہ عقیدے، ثقافت اور روایات کی شاندار تقریبات ہیں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No: 1193
(रिलीज़ आईडी: 2064447)
आगंतुक पटल : 92
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Odia
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam