وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے راج ماتا وجئے راجے سندھیہ کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
12 OCT 2024 8:25AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راج ماتا وجئے راجے سندھیہ کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے راج ماتا وجئے راجے سندھیہ کی لگن کی ستائش کی جس کا مظاہرہ انہوں نے اپنی زندگی میں بھارت کی خدمت کرتے ہوئے کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:
’’راج ماتا وجئے راجے سندھیا جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت، جنہوں نے اپنی پوری زندگی ماں بھارتی کی خدمت کے لیے وقف کردی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No: 1174
(Release ID: 2064311)
Visitor Counter : 48
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam