وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نوراتری کے چھٹے دن دیوی کاتیانی سے دعا کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 OCT 2024 9:07AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے چھٹے دن دیوی کاتیانی سے دعا کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔
’’نوراتری کی ششتھی پر ما کاتیانی کو خصوصی سلام! میری دعا ہے کہ دیوی ماں کی آشیر واد سے ان کے تمام عقیدت مندوں کی زندگیوں میں طاقت، تحمل اور ہمت پیدا ہو۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح ۔ش ب ۔رض
U-995
(ریلیز آئی ڈی: 2063050)
وزیٹر کاؤنٹر : 86
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam