وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گزشتہ 10 برسوں میں سوچھ بھارت ابھیان  میں  نمایاں تبدیلی کے اثرات کو اجاگر کیا

Posted On: 03 OCT 2024 8:52AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوچھ بھارت مہم کے سبب 10 برسوں میں  ہوئی نمایاں تبدیلیوں کے اثرات پر روشنی ڈالی۔

نیو انڈیا جنکشن کی طرف سے ایک انفوگرافک پوسٹ کا ایکس پر اشتراک کر تے ہوئے انہوں نے یہ باتیں لکھیں۔

’’سوچھ بھارت مہم کے سبب آئی  تبدیلی کے اثرات کی ایک جھلک۔

#سوچھ بھارت کے 10 سال‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔م ح ۔رض

U-777

                          


(Release ID: 2061350) Visitor Counter : 36