وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے گاندھی جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 OCT 2024 9:00AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی جینتی کے موقع پر عوام  کو مبارکباد دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں  نے لکھا:

"تمام ہم وطنوں کی جانب  سے،میں قا بل احترام  باپو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کر تا ہوں  ۔ سچائی، ہم آہنگی اور مساوات پر مبنی ان کی زندگی اور نظریات ہمیشہ اہل وطن کے لیے مشعل راہ رہیں گے۔

****

ش ح۔ ف خ

U: 737


(ریلیز آئی ڈی: 2061031) وزیٹر کاؤنٹر : 95