وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 25 SEP 2024 9:08AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ پنڈت دین دیال اپادھیائے کا انتودیہ کا تصور ترقی یافتہ ہندوستان کے  عزائم  کو حاصل کرنے میں انمول رول ادا کرے گا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘ عظیم قوم پرست مفکر پنڈت دین دیال اپادھیائے جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت ۔ انتودیہ پر ان کا تصور ترقی یافتہ ہندوستان  کے حصول میں بیش  قیمت کردار ادا کرنے والا ہے۔ ملک کے لئے ان کی لگن اور خدمات  کا جذبہ ناقابل فراموش رہے گا’’۔

********************

ش ح۔  ظ ا- ا ش ق

UNo.403



(Release ID: 2058444) Visitor Counter : 21