وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی چیمپئن ٹرافی جیتنے پر مردوں کی ہاکی ٹیم کومبارکباد دی

Posted On: 17 SEP 2024 10:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  ایشیائی چیمپئن ٹرافی 2024 جیتنے پر مردوں کی ہاکی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

جناب مودی نے یہ کہتے ہوئے ان کی کارکردگی اور عزم کی ستائش کی کہ اس ٹیم نے ملک کا سر فخر سے اونچا کردیا ہے۔

ایکس پر وزیراعظم نے پوسٹ کیا کہ :

‘‘مردوں کی ایشیائی ہاکی چمپئنس ٹرافی 2024 جیتنے پر بھارتی مردوں کی شاندار ہاکی ٹیم کو مبارک باد!

ان کی قابل ذکر کارکردگی ، پختہ عزم  اور محنت نے ملک کا سر فخر سے اونچا کردیا ہے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ک ح ۔ت ع۔

U-48

                          


(Release ID: 2055909) Visitor Counter : 35