وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھونیشور، اڈیشہ میں نئے مکان کے مالک اور پی ایم آواس یوجنا کے مستفید سے ملاقات کی

Posted On: 17 SEP 2024 4:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھونیشور، اڈیشہ پہنچنے پر انتراجمائی نائک اور وزیر اعظم آواس یوجنا  کے استفادہ  کنندہ   جہاجا  نائک کے گھر کا دورہ کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

"بھونیشور میں اترنے کے بعد، انتراجمائی نائک اور جہاجا  نائک کے گھر گئے۔ انہوں نے پردھان منتری آواس یوجنا سے فائدہ اٹھایا ہے اور وہ قابل فخر گھر کے مالک ہیں۔ ان کے پیارے پوتے سومیا جیت سمیت ان کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔ نائک فیملی نے بھی مزیدار کھیری پیش کی۔‘‘

 

*****

(ش ح ۔ا ک۔ر ب)

U.No.10



(Release ID: 2055625) Visitor Counter : 23