وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نواکھائی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

Posted On: 08 SEP 2024 2:08PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک زرعی تہوار نواکھائی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جناب مودی نے ملک کے کسانوں کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”نواکھائی جوہار!

نواکھائی کے خاص موقع پر میری نیک خواہشات۔ ہم اپنے محنتی کسانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور اپنے معاشرے کے لیے کی جانے والی ان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہیں۔ سب کو صحت و تندرستی کے ساتھ خوشیاں نصیب ہوں ۔“

 

 

***********

ش ح۔ ف ش ع- م ر

U: 10671


(Release ID: 2052950) Visitor Counter : 40