وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لکھنؤ حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا، متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان کیا

Posted On: 08 SEP 2024 1:13PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ، اتر پردیش میں ایک عمارت کے منہدم ہونے سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔

جناب مودی نے ہر مرنے والوں کے لواحقین کے لیے وزیر اعظم نیشنل ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50,000 روپے کے معاوضے کا بھی اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے X پر پوسٹ کیا:

”اتر پردیش کے لکھنؤ میں عمارت منہدم ہونے کے حادثے کی وجہ سے جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے۔ ان لوگوں کے لیے دعا گو ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں۔ ہر مرنے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: پی ایم @narendramodi

 **********

ش ح۔ ف ش ع- م ر

U: 10670


(Release ID: 2052931) Visitor Counter : 51