خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار کے لیے نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2024 ہے

Posted On: 07 SEP 2024 11:22AM by PIB Delhi

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت ہمارے بچوں کی توانائی، عزم، صلاحیت، جوش اور جذبے کا جشن منانے کے لیے ہر سال پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) کا اہتمام کرتی ہے۔

 

 

بچے کو ہندوستانی شہری ہونا چاہیے اور ہندوستان میں مقیم ہونا چاہیے۔ عمر 18 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے (درخواست / نامزدگی کی وصولی کی آخری تاریخ کے مطابق)۔

نیشنل ایوارڈ پورٹل یعنی https://awards.gov.in پر پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2025 کے لیے نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 15.09.2024 ہے۔

                               **************

ش ح۔ ف ش ع- م ر

U: 10656


(Release ID: 2052764) Visitor Counter : 62