وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 100 میٹر ٹی 35 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی کھلاڑی پریتی پال کو مبارکباد دی
Posted On:
30 AUG 2024 6:19PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں 100 میٹر ٹی 35ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی کھلاڑی پریتی پال کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
"#پیرالمپکس 2024میں پریتی پال نے 100 میٹر ٹی 35ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیت کر ہندوستان کے لیے مزید اعزاز حاصل کیا۔
انہیں بہت مبارک ہو۔ یہ کامیابی یقینی طور پر ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔
#Cheer4Bharat”
******
ش ح ۔ ا م ۔ م ص
(U: 10364)
(Release ID: 2050248)
Visitor Counter : 47
Read this release in:
Odia
,
Kannada
,
Malayalam
,
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu