وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے وارسا میں گمنام سپاہی کے مقبرے پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 22 AUG 2024 8:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارسا میں گمنام سپاہی کے مقبرے پر خراج عقیدت پیش کیا۔

گمنام سپاہی کا مقبرہ ایک قابل احترام یادگار ہے جو کہ پولینڈ کے ان فوجیوں کے لیے وقف ہے جنہوں نے ملک کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کر دیں۔ یہ پلس ڈسکی اسکوائر میں واقع ہے اور پولینڈ میں قومی یادگار اور احترام کی ایک غیرمعمولی علامت ہے۔

وزیر اعظم کے ذریعہ پیش کیا گیا خراج عقیدت بھارت اور پولینڈ کے مابین ساجھا عمیق احترام اور یکجہتی کو اجاگر کرتا ہے۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10119


(Release ID: 2047829) Visitor Counter : 45