وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں ترنگا یاترا کو متاثر کن قرار دیا

Posted On: 12 AUG 2024 12:33PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی طرف سے نکالی گئی ترنگا یاترا متاثر کن ہے۔

جناب مودی نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی ایک پوسٹ کو درج ذیل عنوان کے ساتھ دوبارہ پوسٹ کیا:

‘‘# ترنگا یاترا کے حوالے سے جموں و کشمیر کے لوگوں کا یہ جذبہ سب کو متاثر کرنے والا ہے۔’’

*****

U.No:9723  

 ش ح۔م م ۔رم



(Release ID: 2044425) Visitor Counter : 26