وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہماری حکومت کسانوں کی فلاح وبہبود کے تئیں پابند عہد ہے: وزیر اعظم

Posted On: 12 AUG 2024 11:21AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ ان کی حکومت کسانوں کی فلاح وبہبود کے تئیں پابند عہد ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ کسانوں کے ساتھ ان کی میٹنگ ایک یادگار تجربہ تھا۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :

‘‘ ہماری حکومت کسانو کی فلاح وبہبود کے تئیں پابند عہد ہے۔اسی سمت میں اَنّ داتا ؤں سے ملنے کا تجربہ یادگار بن گیا۔’’

*****

U.No:9719            

         ش ح۔م م ۔رم


(Release ID: 2044374) Visitor Counter : 41