وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے راجستھان کے اسمبلی رکن جناب امرت لال مینا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
08 AUG 2024 9:46PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے سلمبر اسمبلی حلقہ سے اسمبلی رکن جناب امرت لال مینا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے ان کے تنظیمی کام کاج اور علاقے کی ترقی کے لیے ان کے عزم کو یاد کیا۔
وزیر اعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’ راجستھان کے سلمبر سے بی جے پی ایم ایل اے، امرت لال مینا جی کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ وہ پارٹی کے ایک محنتی کارکن تھے، جنہوں نے اپنے علاقے کی ترقی کے ساتھ ساتھ تنظیم کو مضبوط بنانے میں گراں قدر تعاون کیا۔" غم کی اس گھڑی میں ان کے کنبے اور ان کے بہی خواہوں سے اپنی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں!۔‘‘
************
ش ح۔ح ا۔ ج ا
(U: 9602)
(Release ID: 2043439)
Visitor Counter : 51
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada