وزیراعظم کا دفتر
میگھالیہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 AUG 2024 9:41PM by PIB Delhi
میگھالیہ کے گورنر جناب سی ایچ وجے شنکر نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛
’’میگھالیہ کے گورنر جناب سی ایچ وجے شنکر نے آج وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:9280
(ریلیز آئی ڈی: 2041301)
وزیٹر کاؤنٹر : 68
یہ ریلیز پڑھیں:
Odia
,
English
,
हिन्दी
,
Hindi_MP
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam