وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق ہندوستانی کرکٹر اور کوچ،جناب انشومن گایکواڈ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 31 JUL 2024 11:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق ہندوستانی کرکٹر اور کوچ جناب انشومن گایکواڈ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ جناب  انشومن گایکواڑ جی کو کرکٹ میں ان کے تعاون کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ وہ ایک باصلاحیت کھلاڑی اور شاندار کوچ تھے۔

وزیر اعظم نے  ایکس  پرپوسٹ کیا۔

’’ جناب  انشومن گائیکواڑ جی کو کرکٹ میں ان کے تعاون کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ وہ ایک باصلاحیت کھلاڑی اور شاندار کوچ تھے۔ ان کے انتقال سے دکھ ہوا۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

**********

ش ح۔س ب۔ رض

U:9099


(Release ID: 2039940) Visitor Counter : 38