وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے چندر شیکھر آزاد کو ان کی سالگرہ  پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 JUL 2024 9:59AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چندر شیکھر آزاد کو ان کی سالگرہ  پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ان کی سالگرہ پر، میں عظیم چندر شیکھر آزاد کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ ایک دلیر ہیرو تھے، جنہیں ہندوستان کی آزادی کے لیے غیر متزلزل ہمت اور عزم سے نوازا گیا تھا۔ ان کے نظریات اور خیالات لاکھوں لوگوں بالخصوص نوجوانوں کے دل و دماغ میں گونجتے رہتے ہیں‘‘۔

 ************

 

ش ح۔ ا ع    ۔ م  ص

 (U: 8572  )



(Release ID: 2035548) Visitor Counter : 46