وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کے ایکس اکاؤنٹ کے فالوورز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی
Posted On:
14 JUL 2024 10:38PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے اکاؤنٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر 10 کروڑ فالوورز کو عبور کر لیا ہے۔ وہ اس پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالوکئے جانے والے عالمی رہنما ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’ ایکس پر10 کروڑ!
اس فعال ذریعہ سے آپ سے مخاطب ہوکر از حد مسرور ہوں اور امید کرتا ہوں کہ یہاں ہونے والے تبادلہ خیال ، مباحثہ ، غوروفکر ، عوام الناس کی دعاؤ ں کے حامل ہوں گے،مثبت تنقید اور مزید پہلوؤں سے آراستہ ہوں گے۔
مستقبل میں بھی اسی طرح کے مصروف وقت کا منتظر ہوں۔‘‘
***********
ش ح ۔ ف ا - م ش
U. No.8325
(Release ID: 2033192)
Visitor Counter : 44
Read this release in:
Telugu
,
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Malayalam