وزیراعظم کا دفتر
سمودھان ہتیا دیوس یاد دہانی کے طور پر کام کرے گا جب ہندوستان کے آئین کو پامال کیا گیا تھا: وزیر اعظم
Posted On:
12 JUL 2024 5:06PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ 25 جون کو سمودھان ہتیا دیوس کے طور پر منانے کا اعلان اس وقت کی یاد دہانی کے طور پر کام کرے گا جب ہندوستان کے آئین کو پامال کیا گیا تھا۔
مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کی ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے تحریر کیا؛
’’25 جون کو سمودھان ہتیہ دیوس کے طور پر منانا اس بات کی یاد دہانی کا کام کرے گا کہ جب ہندوستان کے آئین کو پامال کیا گیا تھاتب، کیا ہوا تھا۔ یہ ہر اس شخص کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بھی دن ہے جس نے ایمرجنسی کی زیادتیوں کی وجہ سے نقصان اٹھایا۔ کانگریس پارٹی نے ہندوستانی تاریخ کے تاریک دور کا آغاز کیا۔
******
ش ح۔ م ع ۔ ج
UNO-8283
(Release ID: 2032776)
Visitor Counter : 65
Read this release in:
Punjabi
,
Marathi
,
Odia
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
English
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam