نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدر جمہوریہ 6 جولائی سے ،  دو روزہ دورے پر کیرالہ کا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ  ، تھرووننتا پورم میں  ہندوستان کے  خلاء ، سائنس اور ٹیکنا لوجی کے انسٹی ٹیوٹ (آئی آئی ایس ٹی )کی 12ویں  تقسیمِ اسناد کی تقریب  سے خطاب کریں گے

Posted On: 04 JUL 2024 2:32PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ اور ڈاکٹر سدیش دھنکھڑ  6 اور 7 جولائی 2024 ء کو کیرالہ کے دو روزہ دورے پر   جائیں گے۔

اپنے دورے کے پہلے دن،  جناب دھنکھڑ   ہندوستان کے خلاء ، سائنس اور ٹیکنا لوجی کے انسٹی ٹیوٹ  (آئی آئی ایس ٹی ) کی  12ویں تقسیمِ اسناد  کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر خطاب کریں گے اور ہونہار طلباء کو انسٹی ٹیوٹ کا میڈل آف ایکسیلنس پیش کریں گے۔ اگلے دن نائب صدر جمہوریہ کولم  اور اشٹامدی بیک واٹرس کا دورہ کریں گے۔

**********

)ش ح۔  ا ع ۔  ع ا (

U.No. 8054



(Release ID: 2030695) Visitor Counter : 12