وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے پہلی بار بنے وزرائے مملکت  سے ملاقات کی

Posted On: 28 JUN 2024 10:46PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان لوگوں سے ملاقات کی جو وزارتوں کی کونسل میں پہلی بار وزرائےمملکت بنے ہیں۔

 

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

"ان سے ملاقات کی جو وزراء کی کونسل میں پہلی بار وزرائےمملکت بنے ہیں۔ ان کے تجربات اورخیالات کو سنا کیونکہ انہوں نے ابھی اپنے وزارتی کونسل کے سفر کا آغاز کیا ہے۔ نچلی سطح پر حکمرانی کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

7920


(Release ID: 2029477) Visitor Counter : 51