وزیراعظم کا دفتر

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے راشٹرپتی جی کے خطاب نے ترقی اور اچھی حکمرانی کا روڈ میپ پیش کیا: وزیر اعظم   

Posted On: 27 JUN 2024 3:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے صدر  جمہوریہ کا خطاب جامع تھا اور اس نے ترقی اور اچھی حکمرانی کا روڈ میپ پیش کیا ہے ۔ جناب مودی نے صدر  جمہوریہ کے خطاب کے متن کا ایک لنک بھی شیئر کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے ’ ایکس ‘  پر پوسٹ کیا:

’’ راشٹرپتی جی کا پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب جامع تھا اور انہوں  نے ترقی اور اچھی حکمرانی کا روڈ میپ پیش کیا ہے ۔ اس میں  بھارت کی جانب سے کی جانے والی پیشرفت کا احاطہ کیا گیا ہے اور   اس میں مستقبل کے امکانات کا بھی احاطہ کیا گیا ہے  ۔ ان کے خطاب  میں کچھ بڑے چیلنجوں کا بھی ذکر  ہے  ، جن پر ہمیں اپنے شہریوں کی زندگیوں میں معیاری تبدیلی کو یقینی بنانے کے لیے اجتماعی طور پر  کام کرنا ہوگا ۔ ‘‘

 

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=2028958

 

 

...................

 ش ح – ج ق    - ع ا

U.No. 7874



(Release ID: 2029017) Visitor Counter : 25