وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نریندر مودی نے سنت کبیر داس کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 22 JUN 2024 6:23PM by PIB Delhi

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سنت کبیر داس کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’سنت کبیر داس جی کو ان کی جنم جینتی پر بصد احترام خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 7750



(Release ID: 2027987) Visitor Counter : 17