وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

جھارکھنڈ کے گورنر کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات

Posted On: 21 JUN 2024 8:40PM by PIB Delhi

جھارکھنڈ کے گورنر  جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او)نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’جھارکھنڈ کے گورنر جناب سی پی رادھا کرشنن نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7725


(Release ID: 2027788)